Results 1 to 4 of 4

Thread: بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع ہوگ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع ہوگ

    بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع ہوگیا
    newyear.jpg
    دنیا بھر میں سال نو کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آتش بازی کے شاندار مظاہرے کئے گئے۔ لاہور سمیت پاکستان بھر میں نئے سال کی آمد پر خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

    ۔2020ء کا آغاز ہوتے ہی منچلوں کی بڑی تعداد لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر پہنچ گئی۔ شہری نئے سال کی خوشی میں ناچتے رہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔
    بØ+ریہ ٹاؤن لاہور میں سال 2020Ø¡ کا شاندار استقبال کرتے ہوئے آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس Ú©Û’ علاوہ بØ+ریہ ٹاؤن کراچی میں بھی سال نو Ú©ÛŒ پروقار تقریب منعقد Ú©ÛŒ گئی۔
    سرائےعالمگیر میں بھی سال نو Ú©ÛŒ شاندار تقریب منعقد Ú©ÛŒ گئی اور نیو میٹرو سٹی میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ گلوکارہ Ø+میرا ارشد اور گلوکار ملکو Ù†Û’ پرفارمنس پیش کی۔
    نئے سال کی آمد کا جشن دنیا بھر میں دھوم دھام سے منایا گیا۔ سب سے پہلے نیوزی لینڈ میں 2020ء کی آمد ہوئی جہاں آتش بازی سے فضا جگمگا اٹھی۔ نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا اور معروف ملک جب کہ آکلینڈ وہ پہلا شہر ہے جہاں سال نو کا آغاز سب سے پہلے ہوتا ہے۔
    سڈنی ہاربر برِج، ٹوکیو اور ہانگ کانگ میں بھی سال نو Ú©ÛŒ آمد پر شاندار آتش بازی Ú©ÛŒ گئی۔ امن وعامہ Ú©ÛŒ صورتØ+ال Ú©Ùˆ کنٹرول کرنے کیلئے شہر Ú©ÛŒ اہم شاہراہوں پر پولیس Ú©ÛŒ بھاری نفری تعینات Ú©ÛŒ گئی۔
    پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق سہ پہر 4 بجے نیوزی لینڈ میں، روس Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ Ø+صوں میں پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق شام 5 بجے نئے سال کا آغاز ہوا۔ آسٹریلوی شہریوں Ù†Û’ پاکستانی وقت Ú©Û’ مطابق 6 بجے نئے سال کا جشن منایا۔
    پاکستان کے 8 بجے جاپانی شہری 2020ء میں داخل ہوئے۔ چین، سنگاپور اور منیلا کے شہریوں نے پاکستان وقت کے مطابق رات 9 بجے سالِ نو کا استقبال کیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق 11 بجے بنگلا دیش، ساڑھے 11 بجے بھارت میں 2020ء کا استقبال کیا گیا۔
    2gvsho3 - بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع ہوگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع

    2gvsho3 - بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع ہوگ

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع

    thanks for sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - بارہ بجتے ہی منظر تبدیل، دو ہزار انیس ماضی کا Ø+صہ، 2020Ø¡ شروع ہوگ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •